دعائے مسلول

قسم کلام: اسم معرفہ

معنی

١ - حضرت علی سے منسوب ایک دعا جو دشمن کے ہاتھوں کو شل کرنے کے لیے پڑھی جاتی ہے۔

اشتقاق

معانی اسم معرفہ ١ - حضرت علی سے منسوب ایک دعا جو دشمن کے ہاتھوں کو شل کرنے کے لیے پڑھی جاتی ہے۔